بھارت، شیطان راون کی جگہ مودی کے پتلے جلا دیے گئے
بھارتی پنجاب کے عوام نے ایک روایتی تہوار مناتے ہوئے شیطان یعنی راون کی بجائے اپنے ہی وزیر اعظم نریندر مودی کے پتلے بناکر انہیں جلا دیا۔
اس موقع پر کسان یونین کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ مودی اس وقت بھارت کے لئے سب سے بڑا شیطان ہے۔ اور دوسہرا کے موقع پر اس بڑے شیطان کو جلانے سے ملک میں سکون ضرور ہو جائے گا۔ پنجاب میں کسانوں نے اتوار کے روز دوسہرا ایک تہوار مناتے ہیں اور اس تہوار میں راوان کے پتلے جلاتے ہیں۔ اس رسم کو پورا کرنے کے لے انہوں نے مودی کا پتلا بنا کر جلا دیا۔
اپنے ہی وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا بنا کر چلا دیا پنجاب کی کسان یونین بھارتی پنجاب کے مختلف شہروں میں فیروزپور میں اس تہوار یا دوسہرہ کے موقع پر مودی کے پتلے مفت تقسیم کیے اور ان کو لوگوں نے جلا دیا
Comments
Post a Comment