" جنگ کیلئے تیار رہو " چینی صدر نے فوجیوں کو حکم دے دیا

 

" جنگ کیلئے تیار رہو " چینی صدر نے فوجیوں کو حکم دے دیا

" جنگ کیلئے تیار رہو " چینی صدر نے فوجیوں کو حکم دے دیا


بیجنگ :-  نیوز  باے  ھانیہ  کے  مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے  اپنے فوجیوں سے کہا  کہ وہ اپنی تمام  توانائیاں جنگ کی تیاری میں صرف کریں۔
امریکی ٹی وی  سی این این نے چین کی سرکاری خبر ایجنسی ژن ہوا کے  بارے  میں  یہ لکھا ہے کہ صدر  چین شی جن پنگ نے منگل کے روز گوانگ ڈونگ میں فوجی چھاؤنی کا دورہ کیااور  اس موقع پر صدر  چین شی جن پنگ نے  اپنے افواج  سے کہا  ہے کہ وہ ہائی الرٹ پر رہیں۔ انہوں نے   اپنے  فوجیوں کو ہدایت کی کہ وہ وفادار، پر خلوص اور بھروسے مند رہیں۔

انہوں نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب ایل او سی پر بھارت کے ساتھ سرحدی تنازعہ جاری ہے جبکہ امریکہ کے ساتھ تعلقات  تاحال بدترین ہیں۔

Comments