ٹرمپ کے حامیوں کی بغاوت ، خانہ جنگی، امریکی کانگریس پر قبضہ۔
واشنگٹن میں فوج طلب، کرفیو نافذ۔
امریکی پارلیمان کی تاریخ میں ۱۵۹ سال بعد مظاہریں ایوان میں گھس گئے، سپیکر کی کرسی پر
جا بیٹھے، توڑ
پھوڑ، نائب صدرودیگرارکان نے بھاگ کر جان بچائی،
پولیس کی شیلنگ، فائرنغ، خاتون ہلاک، متعدد زخمی، پارلیمان سے دحماکا خیز مواد پرآمد، شہر میں پائپ بموں
کی اطلاعات، جمہوریت پر غیر معمولی حملہ ہوا۔
یہ تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے:جوبائیڈن
مظاہرین پر امن رہیں، اب گھر چلے جائیں:ٹرمپ
ریاست ورجینیا سے آنیوالے نیشنل گارڈز کو کیپیٹل ہل میں تعینات کر دیا گیا، کینیڈا اور یورپی
یونین کی
واقعے کی مذمت، شرمناک مناظرکا خاتمہ ہونا چاہیئے:
برطانوی وزیر اعظم کا ردعمل
واشنگٹن، امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں نے بغاوت کر دی، خانہ جنگی شروع ہو گئی اور امریکی
کانگریس پر
قبضہ جما لیا گیا۔ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے
دوران ٹرمپ کے حامی سکیورٹی حصار توڑ کر ایوان میں جا گھسے۔ مظاہرین سپیکر کی کرسی پر جا
بیٹھے اور
پولیس نے ایوان پر دھاوا بولنے والوں کو منتشر کرنے کیلئے فائرنگ کر دی ۔
صورتحال قابو سے باہر ہونے پر فوج طلب کی گئی۔ واشنگٹن میں کرفیو نافز کر دیا گیا۔
Comments
Post a Comment