ورونامریضوں کیلئے عالمی ادارہ صحت کی نئی گائیڈلائنز جاری

 

ورونامریضوں کیلئے عالمی ادارہ صحت کی نئی گائیڈلائنز جاری

ورونامریضوں کیلئے عالمی ادارہ صحت کی نئی گائیڈلائنز جاری




جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے طویل المعیاد کورونا علامات کا سامنا کرنے والے مریضوں کے لیے نئی گائیڈلائنز جاری کردیں جس کے تحت اس پیچیدہ مسئلے   سےسے نمٹنے میں آسانی ہوگی۔

طویل المدتی علامات اس مسئلے کو کہتے ہیں ہیں۔جس کا کاکورونا مریض صحت یابی کے بعد بھی سامنا کرتا ہے، لانگلانگ کووڈ کی نشانیوں میں انتہائی تھکاوٹ اور مستقل کھانسی وغیرہ شامل ہیں۔   ڈبلیوڈبلیو ایچ او کے ماہرین نے مذکورہ مریضوں سےسے شواہد اکھٹے کرکے ہدایت نامہ(گائیڈلائنز) تیار کیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کا اس  اس مسئلے کو سمجھنا ترجیحی بنیادوں میں سے ایک تھا۔ ڈبلیو ایچ او   کیکی ہدایات کے مطابق طویل المعیاد   کوروناکورونا علامات والے   والےمریضوں کو فالو اپ دیکھ بھال تک رسائی ہونی چاہیے۔

گائیڈلائنز کے تحت گھر میں موجود کورونا مریضوں کے خون کا آکسیجن اور دل کی دھڑکن ماپنے کے لیے پلس آکرزیمیٹرآلہ استعمال کیا جائے، اس طرح مریض کی حالت جاننے میں آسانی ہوگی   اور  اور یہ بھی پتا لگایا جاسکے گا کہ اسے اسپتال میں داخل کرنے کی ضرورت ہے یا نہیں ہے۔

یہ بھی ہدایت کی گئی ہے مریض کی دیکھ بھال کرنے والے افراد کو آگاہی فراہم کی جائے۔

ہدایات کے مطابق ڈاکٹروں کو چاہیے کہ وہ  وہ مریضوں کو پیٹ کے بل لیٹا کر بیداری کی حالت میں رکھیں اس سے جسم میں آکسیجن کا بہاؤ بہتر رہتا ہے۔ اینٹی کواآگولنٹ کا استعمال اتنی کم مقدار میں کی جائے جس سے مریض کی شریانوں میں خون نہ جمے  جمے۔ اینٹی کواآگولنٹ کی زیادہ مقدار سے دیگر بیماریاں   بھیبھی جنم لے سکتی ہیں۔

 

Comments