سابقہ الیکشن کمشنر پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کا سب سے بڑا دشمن تھا


 

سابقہ الیکشن کمشنر  پاکستان  تحریک  انصاف   پی ٹی آئی کا سب سے بڑا دشمن تھا

 

 سابقہ الیکشن کمشنر  پاکستان  تحریک  انصاف   پی ٹی آئی کا سب سے بڑا دشمن تھا  

اسلام آباد:   پاکستان    کےوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابقہ الیکشن کمشنر  پاکستان  تحریک  انصاف   پی ٹی آئی کا سب سے بڑا دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی۔

 

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت ہونی چاہیے۔   فارن فنڈنگ کیس میں خوف ہوتا تو اوپن سماعت کا   کبھی  نہ کہتا، سابق الیکشن کمشنر اپوزیشن کابھرتی  کیا  ہوا تھا اور وہ پی ٹی آئی کا سب سے بڑا دشمن تھا، وہ پی ٹی آئی کے خلاف گیم رہا  تھااس لیے کیس میں تاخیرہوئی۔ پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس بدنیتی پرمبنی  ایک  کیس ہے۔

 

وزیراعظم نے کہا کہ براڈشیٹ پر ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، مشرف نے این آر او دیا، براڈ شیٹ معاملے پر انکوائری کمیٹی فیصلہ کرے گی، کمیٹی فیصلہ کرے گی براڈشیٹ معاملہ کیسےحل کیاجائے گا۔

 

Comments