لاہور، نجی یونیورسٹی کے پانچ سو 500 طلبہ کیخلاف مقدمہ درج

 

لاہور، نجی یونیورسٹی کے  پانچ  سو 500 طلبہ کیخلاف مقدمہ درج

 

لاہور، نجی یونیورسٹی کے  پانچ  سو 500 طلبہ کیخلاف مقدمہ درج

لاہور میں جوہر ٹاؤن میں نجی یونیورسٹی کے باہراحتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور آگ لگانے والے  پانچ  سو 500 سے زائد طلبہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن تھانے میں درج ہونے والے مقدمے میں چار سے پانچ سوکے  قریب طلبہ کو نامزد کیا گیا ہے ۔

 

مقدمہ   پریئویٹ  نجی یونیورسٹی کے سیکیورٹی انچارج نوید مختار کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں توڑ پھوڑ ہنگامہ آرائی سمیت دیگر الزامات   بھی  لگائے گئے ہیں ۔

 

مقدمے میں متعدد طلبہ کو بھی نامزد بھی کیا گیا ہے۔

 

واضح رہے کہ طلبہ گزشتہ روز آن لائن امتحانات نہ لینے پر احتجاج کر رہے تھے۔

 

Comments