نازی جرمنی: حراستی کیمپوں کی خوبصورت خواتین محافظ، جنھیں قیدیوں کو اذیت دینا پسند تھا
’ایک ملٹری سائٹ کے لیے 20 بیسسے 40 چالیس سال کے عمر کی صحتمند خواتین کارکنان درکار ہیں۔‘
سنہ 1944 میں یہ ملازمت کا اشتہار جرمنی کے ایک اخبار میں میں شائع ہوا تھا۔ اس میں بہتر اُجرت اور مفت رہائش اور لباس کا بھی وعدہ کیا گیا تھا،
لیکن اس میں ایک اہم بات کا ذکر نہیں تھا۔ وہ یہ کہ یہ لباس ’ایس ایس۔یعنی ہٹلر کی نازی پارٹی کے عسکری ونگ کی وردی تھی، اور وہ ’ملٹری سائٹ‘ ریونس بروک میںمیں خواتین کا ایک حراستی کیمپ تھا۔
برلن کے شمال میں 80 اسی کلومیٹر دور قیدیوں کے لیے بنائی گئی یہ بیرکس اب موجود نہیں ہیں۔ اور اب اس کی جگہ ایک پراسرار حد تک خالی اور پتھریلا میدان ہے۔
Comments
Post a Comment