طبی عملے کی تربیت مکمل: پاکستان میں ’اگلے ہفتے سے ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو
جائے گا‘
پاکستان کے وفاقی وزیر اسد عمر نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اگلے ہفتے سے کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ سماجیسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بات کا اعلان کرتے کرتےہوئے انھوں نے کہا کہ ویکسین لگانے سے متعلق مکمل تیاری کی جاجا چکی ہے۔
ان کے مطابق ویکسین لگانے کے لیے ملک بھر میں سینکڑوں مراکزمراکز کام کر رہے ہوں گے۔ اسد عمر نے کہا کہ خدا نے چاہا توتو اگلے ہفتے سے طبی عملے کو اگلے ہفتے سے ویکسین لگنا شروع ہو ہو جائے گی۔
واضح رہے کہ چین نے پاکستان کو کورونا وائرس کی کیپانچ لاکھ خوراکیں دینے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ ویکسین چینی فرم سائنو فارم فارمکی تیار کردہ ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق حکومتی ذرائع نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کو پاکستان کو ویکسین کی پہلی کھیپ مل جائے گی۔
پاکستان میں گذشتہ 24 چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1,563 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جبکہ 74 چوہترافراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا وائرس کے 537,477 مریض ہیں جبکہ 11,450 ہو چکی ہیں۔
Comments
Post a Comment