شاہد افریدی ٹی ٹین لیگ کے لیے قلندرز ٹیم کو جوائن نہیں کر یں گے۔


شاہد افریدی ویزا مسائل کے وجہ  سے ٹی ٹین لیگ کے لیے قلندرز ٹیم کو جوائن نہیں کرسکے


شاہد افریدی ٹی ٹین لیگ کے لیے قلندرز ٹیم کو جوائن نہیں کر  یں  گے۔

 

لاہور: کرکٹر شاہد افریدی ویزا مسائل کی وجہ سے ابھی تک  ٹی ٹین لیگ کے لیے قلندرز ٹیم کو جوائن نہیں کرسکے۔

 

  میڈیا کےمطابق سابق کپتان کے پاس یواے ای کا ریذیڈنیشل ویزا ہے اور وہ ایک رات پہلے ابوظہبی بھی گٗئے تھے لیکن ایئرپورٹ پر پہنچ کرعلم ہوا کہ  انکا ریذیڈنیشل  ویزا  تو ختم ہوچکا ہے اورنیا ویزا ابھی تک امیگریشن سسٹم میں اپ ڈیٹ نہیں ہوا، جس کے بعد شاہد آفریدی کراچی واپس لوٹ آئے، اب ویزا اپ ڈیٹ ہونے کے بعد وہ ایک سے دودن میں قلندرز ٹیم کو جوائن کریں گے۔

 

ٹی ٹین لیگ کا آغاز 28  آٹھا  ئیس جنوری سے ہورہاہے۔ قلندرز سمیت ایونٹ میں شریک دوسری تمام ٹیموں نے قرنطینہ کی مدت پوری ہونے کے بعد منگل کو اپنی ٹریننگ کا بھی آغاز کردیا ہے۔

 

Comments