tamatar ki chutney recipe

tamatar ki chutney

tamatar ki chutney recipe


tamatar ki chutney recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. Any dining table is complete without presenting delicious and aromatic tamatar ki chutney recipe.tamatar ki chutney recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the tamatar ki chutney recipe by which you can make tamatar ki chatni easily available around the world. All the ingredients are easily available in market. Enjoy the delicious of tamatar ki chatni recipes at Newsbyhaniya.com.


ٹماٹر کی نمکین چٹنی


 Ingredients:

ٹماٹر کی نمکین چٹنی


ٹماٹر_____ ڈیڑھ کلو

پیاز_____ 1عدد

نمک_____ بقدر ذائقہ

•لال مرچ_____ 1چائے کا چمچ

دار چینی_____ 3 ٹکڑے

•بڑی الائچی_____ 2 عدد

•سفید سرکہ_____ 1 کپ

•چینی_____ 1کپ


:ترکیب  Method

پیاز، دار چینی  اور بڑی الائچی باریک پیس لیں   پھرٹماٹر  کو دھو کر باریک کاٹیں ۔سٹیل کی دیگچی میں ٹماٹر ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ  ٹماٹرکے تمام ٹکڑے ڈوب جائیں۔پھر  اس  کو درمیانی آنچ پر پکائیں۔  جب گل جائیں تو چھلنی میں چھان کر بیج اور ۔چھلکے نکال دیں۔ لکڑی کاچمچ استعمال کر یں۔ اب اس چھنے ہوئے آمیزے کو چولہے پر رکھیں  اور گاڑھا ہونے پر اتار لیں ۔کانٹی نینٹل اور چاینیز کھانوں میں استعمال ہوتی ہے 

 

یہ ریسپی بھی چیک کریں

 

chicken alfred pasta

Comments