بےوقوف بننے سے بچیں ۔۔۔۔ گوشت گدھے کا ہے یا گائے، بکرے کا؟ صرف ایک منٹ میں پتہ لگانے کا طریقہ جانیں؟

 

بےوقوف بننے سے بچیں ۔۔۔۔ گوشت گدھے کا ہے یا گائے، بکرے کا؟ صرف 

ایک منٹ میں پتہ لگانے کا طریقہ جانیں؟

halal gosht ki pehchan
                                                    halal gosht ki pehchan


حلال اور حرام   گوشت  کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے اور یہ مسلہ آج بھی درکار ہے ۔لیکن کچھ ایمان فروش  اور ایسے افراد اپنے ضمیرکا سودا کرکےایسےگناہ کرتے ہیں جن کو جو بھی سنتا  ہے کانوں کو ہاتھ  لگاتا ہے ۔

گوشت ایسی اشیاء میں  سے ہے جو مسلمان  کھاتے ہیں لیکن اس کے لیے شرط لازمی ہےکہ گوشت حلال جانورکاہونا ضروری ہے ۔لیکن  اکثر آپ  کے دیکھنے میں آیا  ہےکہ کچھ ایسے بے ایمان لوگ ہیں  جوان کو حلال گوشت کے بجائے دیگر حرام جانوروں کا گوشت  بیچتے ہیں۔

اس طرح کی سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے انسان کو کچھ ضروری ہدایات دی گئی ہیں۔ جن پر عمل کرکے حرام گوشت کی پہچان کی جا سکتی ہے ۔  محکمہ لائیو سٹاک  کے مطابق بکرے اور گائے کے ریشے ذرا سخت ہوتے ہیں ۔اگرگوشت  کا ایک بڑاٹکڑاہتھیلی پر بالکل سیدھا رکھیں اور وہ نہ گرے  توحلال ہے  اوراگر گر جائے توکسی حرام جانورکا ہے۔  کیوں کہ بکرے اور گائے کے گوشت کے ریشے بہت سخت ہوتے ہیں۔جبکہ گدھے کے گوشت کے ریشے بہت نرم ہوتے ہیں اور اس کا رنگ بھی گہرا جامنی  ہوتا ہے۔ ہڈیاں بکرے کے گوشت سے ذرا  مختلف  ہوتی  ہیں اور گوشت میں ہلکی  سی مٹھاس بھی ہوتی ہے۔







Comments