کس کے ہاتھوں پر اپنا لہو تلاش کروں

 کس کے ہاتھوں پر اپنا لہو تلاش کروں یہ سوال آج اس ملک کا قلب اس ملک کی شہ رگ سوا دو کروڑ پاکستانیوں کا کراچی پوچھتا ہےعمران خان اس کی پی ٹی آئی اس شہر اعتماد لے کر غائب ہوگئ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے کراچی کو عبرت کا نشان بنا کر پھینک دیا اب کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کریں

Comments