سنگاپور: لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت فروخت کے لیے پیش کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

سنگاپور: لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت فروخت کے لیے پیش کرنے والا دنیا کا پہلا ملک
سنگاپور: لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت فروخت کے لیے پیش کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

اس وقت سنگاپورلیبارٹری میں تیار کیا ہوا گوشت فروخت کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے امریکی ذرائع ابلاغ کے عین مطابق امریکی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے کمپنی کے سی ای او جوش ٹٹرک نے بتایا ہے کہ ان کی کمپنی نے سنگاپور کی خوراک ایجنسی سے منظوری لینے کے بعد لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت بنایا ہےانہوں نے یہ بھی بتایا ہے ہے کہ جب پیداوار بڑھ جائے گی تو قیمتوں میں کمی بھی واقع ہو جائے گی اور انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کی کمپنی امریکی ریٹس کے ساتھ رابطے میں ہیں لیکن اس معاملے میں سنگاپور امریکہ سے کچھ قدم آگے ہے 

Comments