پاکستان میں ابتک کل اموات 2000 سے زیادہ اور متاثرین ایک لاکھ کے قریب


پاکستان  میں  ابتک  کل  اموات  2000  سے  زیادہ  اور  متاثرین  ایک  لاکھ  کے  قریب

دنیا میں متاثرین۔۔ 6,804,044 / دنیا میں ہلاکتیں۔۔ 396699/ پاکستان میں متاثرین۔۔ 98943 / اسلام آباد۔۔ 4979 / پنجاب۔۔ 37090 / سندھ۔۔ 36364 /خیبر پختونخواہ۔۔ 13001 / بلوچستان۔۔ 6221 / 
گلگت بلتستان  میں  ۔۔ 927 / پاکستان کے زیر انتظام کشمیر  میں 361  /  ہلاکتیں  ۔۔ 2002  اور  صحت یاب  ۔۔ 33465



دنیا میں اس وقت 68 لاکھ سےبھی زیادہ افراد کورونا وائرسں  کا  شکار  ہو  چکے  ہیں. جبکہ تین لاکھ 96 ہزار      سے زاید افراد 
ہلاک ہو چکے ہیں
امریکہ اس وقت دنیا کا سب سے متاثرہونے  والا  بڑا ملک ہے. اور وہاں تقریباً 19 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر اور ایک لاکھ سے زیادہ وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں
برازیل میں اب  تک   اٹلی سے زیادہ اموات ہوچکی ہیں. جبکہ امریکہ میں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد مختلف ممالک نسلی امتیازکے مخالف مظاہرے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں .کیونکہ انھیں اسں  بات  کا  خدشہ ہے وائرس پھیل سکتا ہے۔
یورپی یونین نےتمام   رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے. کہ وہ لاک ڈاؤن میں جون کے مہینے  کے  دوران نرمی لائیں اور پاسپورٹ کے بغیر لوگوں کو دوسرے یورپی ممالک میں داخلے کی اجازت دی جائے
پاکستان میں   اسوقت  متاثرین کی کُل تعداد 98 ہزار سے زیادہ  ہیں  جبکہ ملک میں اموات کی تعداد 2002 سے زیادہ ہے۔
پنجاب اس وقت پاکستان کا سب سے متاثرہ صوبہ ہے جہاں متاثرین ۔کی تعداد 35 ہزار سےزیادہ ہیں   جبکہ وائرس کے باعث سب سے زیادہ اموات بھی پنجاب میں ہوئی ہیں۔

Comments