میری انسانی خدمات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے، شاہد آفرید- ہفتہ 6 جون 2020


شاہد  افریدی



کوئٹہ۔۔۔۔  کرکٹراسٹار شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میری انسانی خدمات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔


کوئٹہ چیمبر آف کامرس کے دورہ کے موقع پرکرکٹر  اسٹار شاہد آفریدی  خان   کا کہنا تھا۔ کہ لوگوں کی خدمت کا سفر گزشتہ 3 ماہ سے جاری ہے تاہم میری انسانی خدمات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے) میں  بس غریبوں کی مدد کرنا چاہتا ہوں۔


شاہد آفریدی نے کہاہے   کہ بلوچستان میں کرکٹ کا ٹیلنٹ بھی موجود ہے، کرکٹ کے حوالے سے بھی بلوچستان کے لیے ہمیشہ  حاضر ہوں، یہاں سے جو ٹیلنٹ نکلے گا انہیں اپنے ساتھ کراچی لے کرضرور جاؤں گا، کرکٹ کے ساتھ بچوں کی تعلیم بھی مکمل کرواؤں گا  انشاآللہ۔۔۔۔۔۔۔

Comments

Post a Comment