بہاولپور میں 75 سالہ بابے نے اپنی 70 سالہ بیوی کو قتل کر کے الزام کس پر لگا دیا ؟ حیران کن خبر آ گئی

 
crime, latest news, breaking news

بہاولپور(نیوز  باے  ھانیہ)بہاولپور میں 75  پچھتر سال کے شوہر نے 70 سال کی بیوی کو قتل کر دیا ہے ۔

پولیس کے مطابق ملزم نے قتل کے بعد  پندرہ 15 پر اطلاع دی اور پڑوسی پر الزام لگا دیا، بیانات میں تضاد پر شوہر سے تفتیش کی تو ملزم نے اقبال جرم کر لیا۔پولیس کا بتانا ہے ملزم نے دوران تفتیش اعتراف  بھی کیا کہ پڑوسی سے دشمنی تھی، اس لیے بیوی کو قتل کرکے الزام لگا دیا  اورپولیس نے مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔


Comments