رات کو اتنی دیر سے اتنی زیادہ مار کیوں پڑی؟ بالآخر طلال چوہدری نے بھی خاموشی توڑ دی

 
رات کو اتنی دیر سے اتنی زیادہ مار کیوں پڑی؟ بالآخر طلال چوہدری نے بھی خاموشی توڑ دی

لاہور (نیوز  باے  ھانیہ) مسلم لیگکے رہنما طلال چوہدری نے خود پر ہونے والے تشدد کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔
ٹوئٹر پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ ان سے متعلق ذرائع سے چلنی والی خبریں حقائق پر مبنی نہیں ہیں  اور وہ واقعہ کے بارے میں تفصیلی موقف جاری کریں گے اور میڈیا سے درخواست کرتے ہیں کہ ان کے موقف کا انتظار کرے۔

طلال چوہدری نے کہا ہے  کہ درخواست ہے کہ میرا موقف سامنے آنے تک ایسی خبریں نہ دی جائیں جن سے غلط فہمیاں اور رنجشیں پیدا ہوں، واقعہ کا کسی خاتون رکن قومی اسمبلی سے کوئی تعلق نہیں  اور میڈیا سے درخواست ہے کہ خواتین سے متعلق خانگی نزاکتوں کا احساس کرے، سب ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عزت اور وقار کا خیال رکھا جائے۔"ٹوئٹر پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا  ہے کہ ان سے متعلق ذرائع سے چلنی والی خبریں حقائق پر مبنی نہیں ہیں وہ واقعہ کے بارے میں تفصیلی موقف جاری کریں گے اور میڈیا سے درخواست کرتے ہیں کہ ان کے موقف کا انتظار کرے۔

طلال چوہدری نے کہا ہے  کہ درخواست ہے کہ میرا موقف سامنے آنے تک ایسی خبریں نہ دی جائیں جن سے غلط فہمیاں اور رنجشیں پیدا ہوں  اور واقعہ کا کسی خاتون رکن قومی اسمبلی سے کوئی تعلق نہیں، میڈیا سے درخواست ہے کہ خواتین سے متعلق خانگی نزاکتوں کا احساس کرے، سب ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عزت اور وقار کا خیال رکھا جائے

انہوں نے حکومتی رہنماؤں کی جانب اسے معاملے پر آنے والے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا   ہےکہ بعض حکومتی شرپسندوں کا واقعہ کو سیاسی رنگ دینا قابل 
مذمت ہے۔
talal chaudhary twitter message



Comments