Most of the Chicken Kebab or Kabab recipes are the skewed and grilled too.
This Chicken Kabab recipe is different from grilled chicken kabab, in that the marinated chicken is fried instead of being grilled and it tastes heavenly. Its odour increase appetizing.When it comes to starters, Chicken Kebab is one of the best non-vegetarian snacks to be served almost in every meal. You will not only love eating it. chicken kabab recipe is succulent minced chicken/lamb with chana dal with spicy masala filling inside. Perfect for a dinner party during winters, it can be served with mint chutney,
ہرے بھرے چکن کباب
1- چکن کا قیمہ ایک پاؤ
5- کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ(پسی ہوئی )
2- پیاز ایک درمیانی(باریک کٹی ہوئی)
6- ہرا دھنیا ایک گڈی
3- ہری مرچ تین سے پانچ عدد
7- اجینو موتو ایک چائے کا چمچ
4- انڈا ایک عدد
Method
قیمہ کے اندر تمام مصالحہ کو اچھی طرح سے ملا دیں اور ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں۔ پھر ان کو کباب کی شکل دے کر نان اسٹک فرائی پین میں تھوڑا سا تیل بھی ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کر یں اور ہلکا سرخ ہونے پر اتار لیں، مزیدار کباب تیار ہیں پودینے کی چٹنی کے ساتھ مزا آئے گا۔
Comments
Post a Comment