مریم نواز کو گارڈ کا مکا لگ گیا

 
maryam nawaz slapped by guard

لاہور: ہائی کورٹ سے واپسی پر رہنما لیگ مریم نواز کو گارڈ کا مکا لگ گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائی کورٹ سے واپسی پر کارکنوں کو پیچھے ہٹاتے ہوئے گارڈ کا مکا رہنما مسلم لیگ   مریم نواز کو لگ گیا جس پر وہ چیخ اٹھیں، مریم نواز کو مکا لگنے کے بعد کیپٹن  صفدر بھی کارکنوں پر برہم ہوگئے اور انہیں پیچھے دھکیل دیا۔ زور دار مکا لگنے کے بعد مریم نواز نے گارڈ کی سرزنش کرتے 
ہوئے کہا کہ تم کیا اندھے ہو گئے ہو ۔


Comments