کیکڑے کی سگریٹ پیتے ویڈیو وائرل

 



انٹرنیٹ پر کیکڑے کی مزے سے سگریٹ پیتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہو ی ہے۔


سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چھوٹا سا کیکڑا پتھریلی زمین پر چل رہا ہے اور ساتھ میں بڑے مزے سے سگریٹ  کے  کش  بھی  رہا ہے۔


دلچسپ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیکڑا پہلے ایک کَش لگاتا ہے اور پھر تھوڑا سا آگے چلنے کے بعد دوسرا کش  لگاتا  ہے اور ساتھ میں دھواں بھی اُڑاتا ہے۔


اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر متعدد بار دیکھا جا چکا ہے انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے سب ہی اس کیکڑے کے سگریٹ پینے پر حیرانی کااظہار کر رہے ہیں ۔

Comments