میران شاہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران دو جوان شہید

 
میران شاہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران دو جوان شہید

اولپنڈی: میران شاہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے  دوران دو سپاہی شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں میران شاہ کے علاقے سپالگا میں انٹیلی جنس کی بنیادوں پر آپریشن کیا  جس  کے  نتیجے  میں اس دوران  فائرنگ کے تبادلے میں دو سپاہی شہید ہوگئے۔

شہدا میں سوات کے رہائشی  اڑتیس 38 سالہ حوالدار تاجدار علی اور پاڑا چنار کے رہائشی   با  ییس22 سالہ سپاہی راشد شامل ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔


Comments