ڈائنامائٹ چکن- dynamite chicken recipe,

 

ڈائنامائٹ چکن- dynamite chicken recipe

ڈائنامائٹ چکن- dynamite chicken recipe,

Dynamite chicken recipe: We are here to tingle your taste buds and make them burst with flavors. The competently named dynamite chicken is basically a starter that is essentially prepared by batter frying chicken chunks. The chicken chunks used for the purpose are taken clean off the bone and tempered with mustard seeds and chili flakes. After this the recipe is given the name of the chicken “dynamite”.The chicken meat for the preparation is marinated with a batter. Batter consist of all the general spices,  eggs, rice flour, all purpose flour, and corn flour to provide the recipe with crunchiness. Tempering the chicken is also very important to provide the chicken recipe with the distinctive and wonderful fragrance. The sauce for the seasoning is traditionally prepared with mayonnaise, honey, and sweet chili sauce mixed with red chili powder. Find the complete dynamite chicken recipe by us both in Urdu and English languages on our website for free.

ریسٹورانٹ میں پیش کیے جانے والے مزیدار جھینگوں کی طرح فرائیڈ چکن کو بھی کھٹی اور اورنج ساس میں ڈال کربنا  یا  جاے  تو ریسٹورانٹ  جیسا  مزہ  گھر  پر  ھی  دستیاب  ہو  گا۔ اس ترکیب میں شامل میٹھے اور تیکھے   سےذائقوں کا لاجواب امتزاج  تو اس ڈش کو اور بھی لذیذ بنادیتا ہے۔ کول سلو  یعنی (سلاد) کے ساتھ سائیڈ ڈش کے طور پر پیش کریں یا پھر  اپنی  مرضی  سے جیسے دل کرے ویسے لطف اندوز ہوں   لیکن آپ کے منہ میں ضرور پانی لے آئے گی

 اجزاء

    • چکن½ kgآدھا کلو
    • سویا ساس2 کھانے کے چمچ
    • پیپریکا پاؤڈر2 کھانے کے چمچ
    • کالی مرچحسب ذائقہ
    • نمکحسب ذائقہ
    • چلی ساس3 کھانے کے چمچ
    • مایونیز1 کپ
    • کیچپ¾   کپ
    • کالی مرچحسب ذائقہ
    • پیپریکا پاؤڈر2 چائے کے چمچ
    • شہد1 کھانے کا چمچ
    • مکئی کا آٹا1 کپ
    • آٹا1 کپ
    • کالی مرچ2چائے کے چمچ
    • نمکحسب ذائقہ
    • انڈے2 عدد

ترکیب

  • ایک پیالے میں چکن لیں  اور اب اس میں سویا ساس اور کالی مرچ   ڈالیں ۔   اور  ساتھ  ہی  اس  میں پیپریکا پاؤڈر اور نمک ڈال   لیں  پھر   سب   کو اچھی طرح  سے مکس کرلیں۔
  • اب ان اجزا کو آدھےگھنٹہ میرینیٹ ہونے کے لیے ایک طرف رکھ دیں۔
  • اس کے بعد ساس کے لیےاور ایک پیالے میں  مایونیز۔ چلی ساس،   کیچپ ، ۔  پیپریکا پاؤڈر۔  کالی مرچ ،  اور شہد  ان  سب  کو شامل کر  کے اچھے  سے مکس کرلیں۔
  • اس کے بعد کوٹنگ کے لیے، ایک پیالے میں کارن فلورڈالیں  پھر  اس  میں آٹا اور نمک اور کالی مرچ ڈالیں اور مکس کرلیں۔
  • اب فرائی  کے لیے میرینیٹ کیے ہوئے چکن کو کارن فلور میں  اچھی  طرح کوٹنگ کریں  اور پھر پھینٹے ہوئے انڈوں کے آمیزے میں  اچھے  سے ڈپ کریں۔
  • اب ایک پَین میں تیل کو گرم کریں اور مرغی کے گوشت کے ٹکڑوں کو فرائی   بھی  کرلیں۔
  • اب  فرائی کی ہوئی چکن کوڈائنامائٹ ساس میں شامل کردیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
  • ڈائنامائٹ چکن سے لطف اندوز ہوں اور نیچے کمنٹس سیکشن میں ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔  اس  ریسپی  کا  لنک  دیا  گیا  ھے،  کلک  کریں  1منٹ  کا  وڈیو  ہے  بس۔

  •   
 


Comments